صدرمملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظورکرلیا

0
163

اسلام آباد (این این آئی)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظورکرلیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن نے آئین کے آرٹیکل 179 اور 206 (ایک ) کے تحت استعفیٰ دیا۔صدر مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ وزیر ِ اعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔