ممبئی (این این آئی)کورونا کی بدترین صورتحال سے دوچار بھارت میں بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے خوب چرچے ہونے لگے ،ان کی انسانیت کیلئے خدمت کے عملی مظاہرے نے دنیا بھر میں بھی لوگوں کے دل جیت لئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے دہلی کو 500 remdesivir انجکشن عطیہ کئے ہیں جس سے ریاست کو کورونا سے لڑنے میں بڑی مدد ملی۔دہلی کے وزیرصحت ستیندر جین نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ ہم شاہ رخ خان اور میر فائونڈیشن کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے اس مشکل وقت میں دہلی کو 500 remdesivir انجکشن عطیہ کئے، جب دہلی کو اس کی سب سے زیادہ ضرورت تھی۔شاہ رخ خان کی جانب سے کئے گئے اس اقدام کے بعد دنیا بھر میں سپراسٹار کے مداح ان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں مسیحا قرار دے رہے ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...