کراچی (این این آئی)سابق اداکارہ و ماڈل زینب جمیل نے اپنی انسٹاگرام پروفائل پکچر تبدیل کردی ہے۔اداکاری و ماڈلنگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کرنے والی زینب جمیل نے انسٹاگرام پر موجود اپنے آفیشل اکاؤنٹ کی پروفائل پکچر تبدیل کرکے قرآنی آیت کی تصویر لگا ئی ہے جس میں عربی اور انگریزی زبان میں قرآنی آیت درج ہے۔دوسری جانب زینب جمیل کی جانب سے شوبز چھوڑنے کے فیصلے کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دن بدن اْن کے فالوورز میں اضافہ ہورہا ہے۔اس سے قبل زینب جمیل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں کہا تھا کہ ‘اپنی روحانی نشوونما کے لیے عہد کریں، یہ آسان سفر نہیں ہے کیونکہ شیطان آپ کو آپ کے مقصد سے ہٹانے کیلئے بھرپور کوشش کرے گا’۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...