مقبوضہ غزہ(این این آئی)فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے)کے کمشنر فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں ایجنسی کی سب سے بڑی پناہ گاہ کے ارد گرد لڑائی کے نتیجے میں کم از کم چھ افرادجاں بحق اورمتعدد زخمی ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لازارینی نے ایکس پلیٹ فارم پر مزید کہا کہ خان یونس کے چند باقی ہسپتالوں میں عملہ، مریض اور بے گھر افراد پھنسے ہوئے ہیں کیونکہ شدید لڑائی جاری ہے۔انہوں نے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ احتیاط کریں اور شہریوں، صحت کی سہولیات، طبی نگہداشت کے کارکنوں اور اقوام متحدہ کی تنظیموں کے دفتر کو بین الاقوامی قوانین کے مطابق تحفظ فراہم کریں۔
مقبول خبریں
محسن نقوی کی غیر قانونی امیگریشن اور منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوآرڈینیشن...
اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کوآرڈینیشن بہتر کرکے مربوط اقدامات اٹھانے...
مصدق ملک نے پانی کی دستیابی، داخلی و خارجی ذرائع سے پانی کے بہاؤ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹرمصدق ملک نے پانی کی دستیابی، داخلی و خارجی ذرائع سے پانی کے بہاؤ...
اوور سیز پاکستانیز کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لئے سفارتخانوں کو ہدایات جاری...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے قومی اسمبلی میں پاسپورٹ کے نظام سے متعلق اہم سوالات...
وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ، آذربائیجان کی مضبوط یکجہتی اور...
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس...
وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، جس پر آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان ورچوئل...