وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا

0
68

لاہور( این این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا ۔ کابینہ ڈویژن نے بدر شہبازکی وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پر تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔ بدرشہباز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی اسسٹنٹ سیکریٹری اطلاعات بھی ہیں ۔ بدر شہباز طویل عرصے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی میڈیا ٹیم کے مرکزی رکن ہیں ۔ بدرشہبازگزشتہ سولہ ماہ کی حکومت کے دوران بھی وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر کے طورپر خدمات انجام دے چکے ہیں۔