بیساکھی میلہ کی تقریبات میں بھارت سے آیا سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا

0
247

لاہور( این این آئی)بیساکھی میلہ کی تقریبات میں بھارت سے آیا سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا ۔جنگیر سنگھ ولد جرنیل سنگھ بھارتی پنجاب کے شہر پٹیالہ کارہائشی تھا۔بھارتی سکھ یاتری کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا۔ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم نے چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ، وفاقی سیکرٹری مذہبی امور اور وزارت داخلہ حکام کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ۔جنگیر سنگھ کے بھارت میں موجود اہل خانہ کو بھی باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا