تہران(این این آئی)ایران نے یمن کے حوثیوں کو سمندر سے لانچ کیے جانے والے بیلسٹک میزائل میزائل فراہم کیے ہیں۔ یہ انکشاف ایرانی خبر رساں ادارے کی ایک تازہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔اس بیلسٹک کا نام غدر رکھا گیا ہے جسے بغاوت کے ہم معنی بھی سمجھا جاتا ہے، یہ ایرانی بیلسٹک میزائل سمندر سے مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حوثیوں کی کارروائیوں کا دائرہ بھی زیادہ تر بحیرہ احمر ہے۔دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ نے ابھی اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ ماضی میں ایران کی حوثیوں کے لیے حمایت موجود ہے مگر ایران اس امر سے انکار کرتا ہے کہ ایران انہیں اسلحہ بھی دیتا ہے۔ یہ گروپ پچھلے کئی ماہ سے بحیرہ احمر میں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...