واشنگٹن(این این آئی)بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے انعقاد پر امریکہ نے بھارتی حکومت کی تعریف کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اس حوالے سے کہا کہ ایک بڑے انتخابی عمل کو مکمل کرنے پر بھارتی حکومت کو سراہتے ہیں۔ جان کربی نے مزید کہا کہ حق رائے دہی کا استعمال کرنے اور متحرک جمہوری عمل کا حصہ بننے پر بھارتی عوام بھی قابل تعریف ہیں۔ امریکا حتمی نتائج دیکھنے کا منتظر ہے۔
مقبول خبریں
سفارت کاروں پر حملہ، اٹلی اور فرانس کے بعد سپین نے بھی اسرائیلی سفیر...
میڈرڈ (این این آئی)مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں سفارت کاروں کے ایک گروہ پر اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کی جس کی اٹلی،...
سعودی عرب کی مغربی کنارے میں سفارتی وفد پر اسرائیلی فائرنگ کی شدید مذمت
ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ کے دورے کے دوران سفارتی وفد پر اسرائیلی فورسز کی فائرنگ کی...
ٹام کروز پاکستانی مداح کے جذبے سے متاثر، ویڈیو وائرل
نیویارک (این این آئی)معروف ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کی اپنے پاکستانی مداح سے ملاقات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی...
کانز فلم فیسٹیول میں انجلینا جولی کا شہید فلسطینی صحافی فاطمہ حسونہ کو خراجِ...
نیویارک (این این آئی)کانز فلم فیسٹیول 2025 کے دوران ایک خصوصی عشائیہ تقریب میں امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے تنازعات کا سامنا کرنے والے...
صدر مملکت کی چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات کے قیام کی 74 ویں سالگرہ پر پاکستان اور...