ریاض(این این آئی)سعودی محکمہ پاسپورٹ کے سرکاری ترجمان میجر ناصر العتیبی نے تصدیق کی ہے کہ ہم نے حج سیزن 1445 ہجری کے لیے سٹریٹجک اور ایگزیکٹو پلان پر عمل درآمد کے لیے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ میں کام شروع کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہاکہ فضائی، زمینی یا سمندر کی تمام بین الاقوامی بندرگاہوں میں کام کیا جا رہا۔ ہمارا عملہ 24 گھنٹے دستیاب ہے۔ جدید ترین آلات اور جدید ٹیکنالوجیز کی مدد حاصل کی گئی ہے جو پاسپورٹ کے اہلکاروں کو فوری طور پر طریقہ کار انجام دینے میں مدد کرتی ہیں۔میجر ناصر العتیبی نے مزید کہا کہ ہم پاسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ میں ایک ممتاز اور اعلی خدمت فراہم کرنے کے خواہاں ہیں۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...