لاہور (این این آئی)پاکستانی معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر اہم پیغام شیئر کیا ہے۔لیجنڈری اداکار نعمان اعجاز نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے ناصرف مداحوں سے عہد لیا ہے بلکہ خود بھی اپنے مشورے پر عمل کرنے کی بات کی ہے۔اداکار نے انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ‘آئیے احمقوں کو مشہور کرنا بند کرتے ہیں جو اختلاف کرنا بھی نہیں جانتے، وہ لوگ یہ بھی نہیں سمجھتے کہ ایک دوسرے کی رائے سے اختلاف رکھنے کا مطلب بے عزتی نہیں ہوتا۔انہوں نے مزید لکھا کہ ‘اِن کے پاس اخلاقیات نہیں ہے لیکن وہ پھر بھی سوچتے ہیں کہ وہ اونچی آواز میں کسی بھی چیز کا جواز پیش کر سکتے ہیں۔نعمان اعجاز نے اپنی پوسٹ کے آخر میں ایسے افراد کے لیے دعا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ‘اللّٰہ ان کو ہدایت دے، آمین۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...