پیرس (این این آئی)دنیا میں جہاں اب تک ہر شعبہ زندگی کورونا سے متاثر ہوا ہے وہیں فیشن کی دنیا کو کورونا وبا نے جدید تر کردیا ہے اور اسی وجہ سے پیرس میں موسم سرما کے ملبوسات 2021 کی نمائش کا انعقاد ریگستان میں ہوا۔پیرس میں موسم سرماکے ملبوسات 2021 کی نمائش کا انعقاد کورونا وائرس کے پیش نظر ریگستان میں کیا گیا اور نمائش عنوان ‘خواہش رہی کہ تم یہاں ہوتے’ سے منعقد کی گئی۔موسم سرما کے ملبوسات 2021کی نمائش میں مداحوں نے شرکت کی اور نہ ہی شوبز کی شخصیات شریک ہوئیں۔اس کے برعکس ملبوسات کی نمائش کے مناظر بھی ڈرون کیمروں کی مدد سے فلم بند کیے گئے۔
مقبول خبریں
اسلام آبادمیں قانون ہاتھ میں لینے والے کسی شخص کو واپس نہیں جانے دینا...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام اّباد پولیس سے کہہ دیا کہ اسلام آباد کے امن و امان کو...
شہرت سے ڈر لگتا ہے کہ اللہ کو کیا جواب دوں گی،ہانیہ عامر
کراچی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے کہاہے کہ اپنی شہرت سے خوف آتا ہے کہ میں اللہ تعالی کو...
فٹنس پر بھرپور توجہ دیتی ہوں ،شہد ،زیتون ، کھجورکھانا میرے معمول میں شامل...
لاہور( این این آئی)خوبرو اداکارہ و میزبان فضا ء علی نے کہا ہے کہ میں اپنی فٹنس پر بھرپور توجہ دیتی ہوں اور اس...
شوبز کو خیر باد نہیں کہا ،حالات کے پیش نظر عارضی کنارہ کشی اختیار...
لاہور(این این آئی) نامور اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ شوبز کو خیر باد نہیں کہا بلکہ حالات کے پیش نظر عارضی طو...
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...