ممبئی (این این آئی)بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے نوجوانوں کو زندگی کو پر سکون انداز میں گزارنے کا طریقہ بتادیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی ووڈ کے شہنشاہ نے نوجوانوں کے لیے سبق آموز بیان جاری کیا۔ اپنے پیغام میں انھوں نے لکھا کہ صبح آپ جب اٹھتے ہو تو آپ کا سامنا خود سے ہی ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا جب آپ جوان ہوتے ہیں تو آپ کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ آپ کو پوری دنیا کو خوش کرنا ہے، لیکن آپ ایسا نہیں کرتے۔ امیتابھ نے کہا کہ وہ چیز کرو جو جو تمھیں خوش رکھتی ہے، آپ ایسی زندگی تخلیق کریں جیسی آپ گزارنا چاہتے ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ پھر آپ دیکھیں گے کہ جسے آپ واقعی محبت کرتے ہیں وہ آپ کی طرف متوجہ ہوگا۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...