اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شہد کی پیداوار والا ملک بننے کو تیار،کروڑوں ڈالر آمدن ہوگی،پاکستان میں اب بلین ٹری سونامی شہد تیار ہوگا ،پاکستان کے 10 لاکھ ہیکٹر جنگلات میں 7 اقسام کے شہد کی پیدوار ہوگی، 12 ہزار میٹرک ٹن سے بڑھا کر 70 ہزار میٹرک ٹن شہد کی پیدوار ہوگی۔ حکام کے مطابق پاکستان ہزاروں میٹرک ٹن “بلین ٹری سونامی ہنی”نام سے برانڈ ایکسپورٹ کرسکے گا ، پاکستان میں بیری ،کیکر ،پھلائی ،رشین اولیو،اور روبینیہ کے شہد کی پیداوار ہوگی،پاکستان سالانہ 45 ارب روپے مالیت کا “شہد” مختلف ممالک کو ایکسپورٹ کرسکے گا ،بلین ٹری منصوبے کے تحت 70 ہزار سے 80 ہزار لوگ روزگار حاصل کریں گے،نیشنل بینک 9 ارب روپے کی رقم قرض کے لئے مختص کرے گا ،شہد کی پیداوار کے لئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت بلا سود قرض ملے گا ،بلین ٹری سونامی ہنی وزارت موسمیاتی تبدیلی اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سمیت 4 اداروں کا مشترکہ منصوبہ ہوگا ،نیشنل بینک شہریوں کو قرض کی فراہمی اور ہزاروں نوجوانوان کو نیوٹک تربیت فراہم کریں گے ،وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ملک بھر میں شہد کی لیبارٹریز قائم کرے گی،6 ماہ کا پائکٹ ہراجیکٹ ہوگا. کامیابیاں سمیٹنے کے بعد مستقل منصوبہ بن جائے گا۔
مقبول خبریں
کرم،مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کرم(این این آئی)خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی...
دریائے سندھ کنال معاملہ،بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت کو اہم تجویز دی ہے، شازیہ...
اسلام آباد(این این آئی)رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دریائے سندھ سے چھ نئی...
الیکشن کمیشن نے (ن) لیگ کے منحرف رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی...
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن عادل خان بازئی...
جلاؤ گھیراؤ کیس،عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 28 ستمبر کے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمہ نمبر 2831 میں...
وزیراعظم نے اعجاز حسین کو50 لاکھ روپے انعام، اعزازی شیلڈ بھی پیش کی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نے اعجاز حسین کی فرض شناسی کو سراہتے ہوئے ان کی ایمانداری کے اعتراف میں ان کے لیے 50 لاکھ...