فارمی انڈوں کی قیمت نے بھی ڈبل سنچری کر لی

0
286

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے کمی سے284روپے، زندہ برائلر مرغی 6روپے کمی سے284روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 200روپے فی درجن رہی ۔