ایڈی مرفی افریقی ملک کے بادشاہ کے روپ میں قہقہوں کا طوفان لانے کو تیار

0
290

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی وڈ کے کامیڈی لیجنڈ ایڈی مرفی افریقی ملک کے بادشاہ کے روپ میں قہقہوں کا طوفان لانے کو تیار ہیں۔ایڈی مرفی کی نئی فلم “کمنگ ٹو امریکا” کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم پانچ مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔