ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی نئی فلم میں ایک نئے کردار میں نظر آئیں گی جس کے بارے میں جان کر ان کے مداحوں نے ابھی سے ہی فلم کا انتظار کرنا شروع کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا اپنی نئی فلم میں انڈر کور بھارتی جاسوس کا کردار نبھائیں گی۔ اس فلم کے ہدایت کار ریبھوداس گپتا ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق فلم کی شوٹنگ کے لیے جگہ کا انتخاب کیا جا رہا ہے تاکہ کورونا کے باعث خصوصی اجازت لی جا سکے جبکہ اس کی شوٹنگ اگلے سال مارچ میں شروع کیے جانے کا امکان ہے۔اطلاعات ہیں کہ یہ فلم پاکستان اور بھارت کی محاذ آرائی سے متعلق نہیں ہوگی۔ اس فلم میں پرینیتی چوپڑا اپنا مشن سرانجام دینے کے ساتھ اپنا انتقام لیتے ہوئے بھی نظر آئیں گی۔
مقبول خبریں
پاک ایران مشیران قومی سلامتی کے درمیان رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ایران کے مشیران قومی سلامتی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی تازہ ترین...
سینیٹر شیری رحمان کا بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے...
اسلام آباد (این این آئی)نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی جھوٹے بیانیے کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم کی...
پاکستان کا جغرافیائی شناختی نظام کے فروغ کے عزم کا اعادہ، برآمدات، معیشت اور...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ جغرافیائی شناخت (جی آئی) سے متعلق...
وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات،حالیہ دورہ...
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخطیر نے ملاقات کی جس میں...
پی ایس ایل 10 کے پلے آف میں پہنچنے والی 4 ٹیموں کا فیصلہ...
راولپنڈی (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے پلے آف کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔اتوار کو پی ایس...