کترینہ کی سلمان خان کو سالگرہ کی خوبصورت انداز میں مبارکباد

0
225

ممبئی (این این آئی)سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف نے انسٹاگرام اسٹوری پر سلمان کو خوبصورت انداز میں سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔کترینہ نے سلمان خان کی تصویرکے ساتھ لکھا کہ ایک بہترین انسان کو سالگرہ مبارک ہو۔خیال رہے کہ سلمان خان اور کترنیہ کیف کا شمار بالی وڈ کی ایک اچھی جوڑی میں ہوتا ہے اور دونوں نے متعدد کامیاب فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔