اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد عبید ابراہیم الزابی سے ملاقات کی جس میں باہمی ہم آہنگی کے خیالات پر گفتگو کی گئی ۔ شہر یار آفریدی نے کہاکہ وزیر اعظم عمران خان متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ شہر یار آفریدی نے کہاکہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان مضبوط تاریخی، مذہبی اور ثقافتی رشتوں میں بندھے ہیں،کوئی طاقت ان رشتوں میں دراڑ نہیں ڈال سکتی۔ شہریار آفریدی نے کہاکہ متحدہ عرب امارات کا پاکستان سے تعلق بے مثال ہے۔ سفیر حمد عبید ابراہیم نے کہاکہ پاکستانی کمیونٹی کی متحدہ عرب امارات کی ترقی میں خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
مقبول خبریں
امریکا نے عراقی کاغذات پر تیل سمگلنگ کرنے والے ایرانی ٹینکروں کا بتا دیا
واشنگٹن (این این آئی )عراقی پارلیمنٹ میں تیل اور گیس کی کمیٹی کے سربراہ ہیبت الحلبوسی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے...
فیروز خان کی پہلی شادی ناکام رہی دوسری کامیابی سے چل رہی ہے
کراچی (این این آئی)فیروز خان ورسٹائل پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار ہیں جنہوں نے خانی، عشقیہ، خدا اور محبت رومیو ویڈز ہیر اور...
یو اے ای اور پاکستان میں معیاری فرنیچر کی فراہمی کے لیے القاسمی ہولڈنگ...
گوانگژو(این این آئی)چین میں منعقدہ ایک اہم تقریب میںہز ہائی نس شیخ سلطان بن خالد القاسمی کی سرپرستی میں القاسمی ہولڈنگ اور اسٹارجوئے فرنیچر...
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ
کوئٹہ(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا۔چیئرمین مظہر علی شاہ اور سی ای او ریلوے امیر...
امریکہ نے پاکستان اور چین سمیت 8 ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں...
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ نے پاکستان، چین اور 8 دیگر ممالک کی مجموعی طور پر70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔یہ پابندیاں...