کراچی (این این آئی)پاکستانی فلم اسٹار ہمایوں سعید نے ساتھی اداکار فیصل قریشی کے بیٹے کو کیوٹ ترین بچہ قرار دیدیا۔فیصل قریشی نے معین خان اکیڈمی میں کھینچی گئی تصویر شیئر کی، ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ ‘سپر اسٹار ہمایوں سعید میرے اسٹار فرمان قریشی کے ساتھ معین خان اکیڈمی میں۔ہمایوں سعید نے فیصل قریشی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ‘ماشاء اللہ فرمان کیوٹ ترین بچہ ہے۔واضح رہے کہ اداکار فیصل قریشی 2010 میں ثناء خان سے شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور ان کے ہاں 2011 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام آیت قریشی ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، کاٹن پلان...
اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قومی معیشت میں کپاس کے مرکزی کردار کی بحالی...