لاہور( این این آئی)نامور اداکاردانش تیمور نے کہا ہے کہ فرصت کے لمحات اپنی فیملی کے ساتھ گزاراناپسند ہے ، روزگار کے حصول کیلئے کوششوں کے ساتھ اپنی فیملی کو بھی ضرور وقت دینا چاہیے کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جن کے لئے ہم اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے ۔ ایک انٹرویو میں دانش تیمورنے کہا کہ شوبزمیں بے پناہ مصروفیات کے باوجود میں اپنی فیملی کے لئے ضرور وقت نکالتاہوں اور ہرکسی کو اسے اپنی عادت بنا لینا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ صرف دولت کمانا ہی زندگی کا مقصد نہیں ہونا چاہیے بلکہ زندگی کو انجوائے بھی کرناچاہیے اوراپنے گھر والوں کے بغیر حقیقی خوشیاں میسرنہیں آ سکتیں۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...