ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سپراسٹار اور اب تک سنگل رہنے والے سلمان خان نے اداکارہ سنی لیون سے محبت کا اظہار کردیا۔بھارت کے مقبول ریئلٹی شو بگ باس کے سیزن 14 میں سنی لیون مہمان کے طور پر شریک ہوئیں۔ اس موقع پر ان کی شو کے میزبان سلمان خان کے ساتھ دلچسپ گفتگو ہوئی۔دونوں اداکاروں نے ایک دوسرے سے اظہار محبت کیا جس کی جھلکیاں بھارتی ٹی وی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیون سلمان خان سے پوچھتی ہیں کہ آپ کی بیماری کیا ہے؟ جس پر سلمان خان کہتے ہیں کہ ‘مجھے ابھی آپ سے پیار ہوگیا ہے، اسے لویریا کہتے ہیں۔سلمان خان کا جواب سن کر سنی لیون بھی ان سے اپنی محبت کا اظہار کرتی ہیں۔دونوں اداکاروں کی اس دلچسپ گفتگو کے چھوٹے سے حصے کو دنیا بھر سے لاکھوں لوگوں نے پسند کیا۔خیال رہے کہ ریئلٹی شو بگ باس کا شمار بھارت کے مقبول ترین شوز میں ہوتا ہے جس کی میزبانی سلمان خان گزشتہ 10 برس سے کرتے آرہے ہیں اور اس کا وہ بھاری معاوضہ بھی لیتے ہیں۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...