لندن /واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں کورونا سے مزید 1300سے زائد اموات اور ایک لاکھ 60 ہزار مریض سامنے آگئے۔میڈیارپورٹس ک مطابق امریکا کے ماہر وبائی امراض ڈاکٹر فاوچی نے کہاکہ امریکا میں کلینیکل ٹرائلز کی ہدایات کے مطابق کورونا ویکسین دی جانی چاہیے ورنہ کورونا کی نئی قسم امریکا میں پھیل جائے گی۔ادھر برطانیہ میں کورنا سے مزید 450 اموات جبکہ 55 ہزار نئے کیسز سامنے آئے۔ اپوزیشن لیبرپارٹی کے لیڈر نے ملک میں 24 گھنٹے کے دوران لاک ڈاون کا مطالبہ کردیا۔کورونا کیسز میں دوسرے نمبر پر موجود بھارت نے برطانیہ کی ایسٹرازینیکا اور مقامی طور پر تیار ایک کورونا ویکسین کے استعمال کی ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔
مقبول خبریں
اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے پر خارج
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ میں رہنما...
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مزید 2 ججز شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چیف...
کراچی حیدرآباد موٹر وے نئے راستے پر بنائی جائے گی، احسن اقبال
کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حیدرآباد سکھر ہائی وے پر کام رواں سال شروع ہوگا، تین سال میں...
جنگلات اراضی کیس،سپریم کورٹ نے تمام صوبوں ، وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب...
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے جنگلات اراضی کیس میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت سے تفصیلی رپورٹس طلب کرلیں۔پیرکوسپریم کورٹ میں جنگلات اراضی...
جنہوں نے 9 مئی واقعات کیے وہ قیمت ادا کر رہے ، حکومت کمپرومائز...
لندن(این این آئی)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہاہے کہ جن لوگوں نے 9 مئی کے واقعات کیے وہ اس کی قیمت...