لاہور (این این آئی )نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ سفارش اور شارٹ کٹ کی قائل نہیں اور کوئی شخص یہ نہیں کہہ سکتا کہ اس نے مجھے اپنے لئے سفارش کرتے ہوئے دیکھا ہو ، محنت سے حاصل کی گئی شہرت اثاثہ ہوتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں خوشبو نے کہا کہ میں اپنے جونیئرز کو بھی مشورہ دیتی ہوں کہ وہ شوبز میں محنت سے مقام حاصل کریں کیونکہ انسان شارٹ کٹ سے بہت جلدی آگے نکل جاتا ہے لیکن اسی رفتار سے واپس بھی آجاتا ہے اور محنت سے حاصل کی گئی شہرت صدا آپ کے پاس ایک خزانہ کی شکل میں موجود رہتی ہے ۔ خوشبو نے کہاکہ کورونا وباء کی وجہ سے ہر شعبے کے لئے مشکلات پیدا ہوئی ہیں اور تھیٹر بھی اس سے بری طرح متاثر ہوا ہے ۔ خدا کی ذات سے دعا ہے کہ اس وباء سے جلد مکمل چھٹکارا ملے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...