نیو یارک (این این آئی)بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ ‘ٹام اینڈ جیری’ سلور اسکرین پر دھوم مچانے کیلئے تیارہوگئے ۔عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں نظام زندگی تھم سی گئی تھی اور لاک ڈاؤن کے باعث تفریح کی بھی سہولیات متاثر ہوئی تھیں۔کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں سنیما گھر بند تھے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں فلموں کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوئی تھیں۔لیکن اب ”ٹام اینڈ جیری”کے مداحوں کے لیے خوشخبری ہے کیونکہ یہ 11 فروری 2021 کو بڑی اسکرین پر نظر آئینگے۔
مقبول خبریں
“سانحہ سوات” انجینئر امیر مقام کی رضاکار محمد ہلال سے ملاقات ،خراج تحسین ،پھولوں...
سوات (این این آئی)وفاقی وزیر و پاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے حالیہ "سانحہ سوات" کے دوران اپنی بہادری اور انسانی...
5 جولائی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا المناک باب ہے،فیصل کریم کنڈی
پشاور (این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 5 جولائی 1977 کے سیاہ دن کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے...
افواج پاکستان کا بھی شہید کرنل شیر خان کو خراج عقیدت
راولپنڈی (این این آئی)مسلح افواج نے کارگل جنگ کے ہیروکیپٹن کرنل شیر خان شہید نشانِ حیدر کو ان کے 26ویں یومِ شہادت پر شاندار...
کرنل شیر خان کی بہادری یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیرخان شہید نے وطن سے وفاداری، فرض شناسی اور وطن کے...
صدر مملکت کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے...