ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی مقبول ترین اداکارہ گزشتہ دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ رنتھمبور چھٹیاں منانے کے لیے گئی تھیں جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔دیپیکا کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ رنتھمبور میں قدرتی مناظر سے بے حد لطف اندوز ہو رہی ہیں۔اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا فیشن سینس بالی وڈ میں کافی مقبول ہے اور اداکارہ کو حالیہ ٹرپ کے دوران ایک آرام دہ چیک پرنٹ والے کوٹ میں ملبوس دیکھا گیا تھا۔اداکارہ کے اس کوٹ کی قیمت 2 ہزار 505 یورو ہے جو کہ پاکستانی تقریباً 4 لاکھ 90 ہزار سے زائد روپے بنتے ہیں۔دوسری جانب اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو ان کی سالگرہ کے دن صبح ناشتے کے لیے باہر جاتے ہوئے ایک بیگ پکڑے دیکھا گیا تھا جس کہ قیمت 3 ہزار 350 ڈالرز تھی۔دیپیکا کہ اس بیگ کی قیمت اگر پاکستانی روپے میں دیکھیں تو وہ 5 لاکھ 36 ہزار سے زائد روپے بنتے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...