ممبئی (این این آئی)بھارت کی نامور اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے اپنی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر کو دیکھ کر ان کے کچھ مداحوں کو یقین نہیں آرہا کہ یہ وہی ہیں، جبکہ کسی نے بغیر پرواہ کیے انھیں ‘کیوٹ’ کہا۔ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے جیکولین فرنینڈس نے لکھا کہ ‘اس تصویر میں اداکارہ جو ممکنہ طور پر پانچ سال کی ہیں، مسکرا رہی ہیں۔جیکولین کی اس تصویر پر ان کے مداحوں کے علاوہ انڈسٹری کے دیگر اسٹارز نے بھی دلچسپ تبصرے کیے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...