جکارتہ(این این آئی)ریسکیو ورکرز نے مبینہ طور پر سمندر میں گر کر تباہ ہونے والیانڈونیشیا کے جہاز کے بلیک باکس کا پتا لگا لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انڈونیشیا کی قومی ریسکیو ایجنسی نے بتایاکہ بدقسمت جہاز کے دو بلیک باکس کرش سائٹ سے 150 سے 200 میٹر دور سمندر کی تہہ میں موجود ہیں۔گزشتہ روز حادثے کے شکار جہاز کا رابطہ اچانک کنٹرول ٹاور سے منقطع ہوگیا تھا، جہاز میں 50 مسافر اور عملے کے 12 ارکان سوار تھے۔
مقبول خبریں
چیمپئینز ٹرافی’ ہائبرڈ پر مان جاؤ! بھارت کی پھر پاکستان کو مالی فوائد کی...
نئی دہلی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے پر بھارت ایک مرتبہ پھر پاکستان کو پیسوں کو رعب دکھانے لگا۔میڈیا رپورٹس کے...
کرم’ مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا، جاں بحق افراد کی...
کرم (این این آئی)ضلع کرم میں مسافرگاڑیوں پر حملے کا ایک اور زخمی دم توڑگیا۔کرم میں پیش آنے والے سانحہ میں جاں بحق...
اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد کی چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی نفری تعینات...
بانی پی ٹی آئی کا حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق، ویڈیو میسج...
ٍراولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی...
حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی اور لاش نہ گرے’...
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا مذاکرات کا صرف ایک مقصد ہے کہ کوئی...