لاہور(این این آئی)ناموراداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ اچھا اور خوبصورت لباس آپ کی شخصیت کا آئینہ دار ہوتاہے،میں بچپن سے ہی اچھالباس پہننے کی شوقین ہوں اور آج بھی یہی شوق برقرار ہے۔ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ خدا نے خوبصورتی عطا کی ہو اور اس کے ساتھ اگر دیدہ زیب لباس زیب تن کیا جائے تو انسان کی شخصیت او رحسن کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ مجھے تمام رنگ اچھے لگتے ہیں لیکن کالا رنگ میرا پسند یدہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شوبز کی بے پناہ مصروفیات ہیں او رجب بھی وقت ملتا ہے تو میں اپنی نیند پوری کرتی ہوں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...