استنبول(این این آئی) پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ شاہد کسی ترکش پراجیکٹ کا حصہ بننے جارہی ہیں۔گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز کا اعزاز حاصل کرنے والی اداکارہ نے بے حد خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ سب مداحوں کی محبت کا نتیجہ ہے۔ تاہم گزشتہ روزاداکارہ نے انسٹا گرام پرایک پوسٹ شیئر کی اورلکھا کہ کچھ بہت دلچسپ آنے والا ہے۔اس وقت اداکارہ ترکی میں موجود ہیں جس پرمداحوں کی جانب سے یہ ہی اندازہ لگایا جارہا ہے کہ شاہد وہ کسی ترکش ڈرامے کا حصہ بننے جارہی ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔کیونکہ اداکارہ اس وقت ترکی میں ایک برانڈ کی تشہیر کے غرض سے گئی ہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...