لاہور( این این آئی)شوبزکو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنی سالگرہ پر تحفہ لینے کی بجائے تحفہ دینے کی منفرد روایت قائم کی ہے۔ رابی پیرزادہ نے بتایا کہ تین فروری میری سالگرہ کا دن ہے۔ میںنے میں اپنے بچوں(مستحق بچوں)کوسکول کی جگہ کرائے پر لے کر دی ہے ۔ رابی پیر زادہ نے کہا ہے میںتمام مخیرحضرات سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اس عمار ت میںدیگر سہولتوں کی فراہمی کیلئے اپنا حصہ ڈالیں اور یہ بہت بڑی نیکی ہے ۔ رابی پیرزادہ شوبز کو خیرباد کہنے کے بعداپنی زندگی کواسلامی احکامات کے مطابق گزاررہی ہیںاوراپنی فلاحی تنظیم کے پلیٹ فارم سے مستحق لوگوںکی امدادکا فریضہ بھی سرانجام دے رہی ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...