لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ جاناںملک نے کہا ہے کہ معمول کی زندگی میں سادگی کی قائل ہوں ، انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا سے دور رہتی ہوں اور مجھے اچھامیوزک سننا اورادب کی کتابیں پڑھنے کا جنون کی حد تک شوق ہے ۔ ایک انٹرویو میں جاناں ملک نے کہا کہ سوشل میڈیا کا استعمال کرتی ہوں لیکن اگر دوسرے الفاظ میں یہ کہا جائے کہ سوشل میڈیا پر وقت کاضیاع نہیںکرتی تو یہ درست ہوگا۔ میں فضول چیزوں سے دور رہتی ہوں ، اگرمجھے فارغ مل جائے تو اچھا میوزک سنتی ہوں اورکتابیں پڑھتی ہوں،مجھے ادب اورسفرنامے پڑھنے کا جنون کی حد تک شوق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنی صحت کا بہت خیال رکھتی ہوں اوراسی تناظر میں واک کرنااورجم جانامیرا بہترین مشغلہ اور معمول ہے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...