لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ فلمسازوں کو اردو کے ساتھ پنجابی فلمیں بھی بنانی چاہئیں کیونکہ ماضی میں پنجابی فلموں نے انڈسٹری کو سہارا دئیے رکھا ہے ، فلموں میں کامیڈی کو بھی شامل کیا جائے اور اس طرح کے پراجیکٹ زیادہ کامیاب ہوں گے۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے ایک دوسرے سے آئیڈیاز کو زیر بحث لایا جائے جس سے ترقی کی راہیں کھلیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمسایہ ملک سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں فلم انڈسٹری کامیاب جارہی ہے تو ایسی کیا وجہ ہے کہ پاکستان کی انڈسٹری ترقی کیوں نہ کرے ؟۔ سب کو مل کر فلم انڈسٹری کی ترقی کے بارے میں سوچنا ہوگا اور اس کے یقینا مثبت اثرات سامنے آئیں گے۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...