لاہور( این این آئی)نامور فوک گلوکار عارف لوہارنے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے ہے کہ صوفیانہ کلام ہماری زندگی میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے ،اس کلام میں صرف امن ،محبت اور بھائی چارے کا درس ہوتا ہے اور اس میں اپنی ذات کی نفی کرنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور یہی انسانیت کی معراج ہے ۔ ایک انٹر ویو میں عارف لوہار نے کہا کہ جن گلوکاروں نے بھی صوفیانہ کلام کی شاعری کوئی معمولی شاعری نہیں ہوتی اور اسے وہی سمجھ سکتا ہے جو اس کے ایک ایک لفظ پر دل سے غور کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صوفیانہ کلام پڑھ کر ہمیشہ تسکین محسوس کرتا ہوں اورجس بھی گلوکار نے صوفیانہ کلام پیش کیا ہے اس نے کامیابیاں سمیٹی ہیں۔
مقبول خبریں
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...
لالک جان شہید کی قربانی آئندہ نسلوں کے لئے جرات و عزم کی روشن...
اسلام آباد (این این آئی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کرتے...
پاکستانی قوم اپنے شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کر سکتی، وزیرِ اعظم
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کے یوم شہادت پر انہیں خراج عقیدت...
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم و حکومتی اقدامات سے عاشورہ محرم الحرام پر...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ تعالٰی کے فضل و کرم اور حکومتی اقدامات سے عاشورہ...
ایران سے تارکینِ وطن کی ڈیڈلائن سے پہلے واپسی، افغان سرحد پرایمرجنسی نافذ
نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ اتوار کو واپسی کی آخری تاریخ سے چند دنوں پہلے ایران سے دسیوں ہزار افغان سرحد پر...