لاہور( این این آئی)نامور اداکاراحسن خان نے کہا ہے کہ دل میں جس بھی چیز کی خواہش ہوئی خدا نے وہ مجھے عطا کی ہے اور اس پر میں اس ذات کا جتنا بھی شکراداکروں وہ کم ہے ، ہمیشہ اپنے کام پر توجہ دی ہے اور کوشش ہوتی ہے کہ ایسا کوئی اقدام نہ کروں جس سے تنازعات کا شکارہونا پڑے ۔ ایک انٹرویو میں احسن خان نے کہا کہ میں دل کا صاف ہوں ، جو بات میرے دل میں ہوتی ہے وہی میری زبان پر ہوتی ہے ۔لوگ کامیابی کے لئے دوہرا معیار اپناتے ہیں جبکہ میری سوچ اس کے برعکس ہے کہ انسان کو ہمیشہ سیدھے راستے پر چلنے والا اور اس کے قول و فعل میں تضاد نہیں ہونا چاہیے۔ احسن خان نے کہا کہ کبھی کوئی سکینڈل بناہے اور نہ ایسی کوئی خواہش ہے،میں صرف اپنے کام پر توجہ مرکوزرکھنا چاہتاہوں۔
مقبول خبریں
اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے...
راولپنڈی(این این آئی)فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز...
وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی...
اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی اور دلیرانہ قیادت کی بنیاد پر ملک کی...
اسحٰق ڈار کا پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت پر چین سے...
بیجنگ /اسلام آباد(این این آئی)بیجنگ میں موجود پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت...
پاک فوج کے آپریشن ” بنیان مرصوص” کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان...
کھاریاں (این این آئی) پاک فوج کے آپریشن " بنیان مرصوص" کی کامیابی سے پوری دنیا میں پاکستان اور امت مسلمہ کو بھی تقویت...
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بیجنگ(این این آئی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی...