نیویارک (این این آئی)گوانتاناموبے کے قیدی کی زندگی پر بننے والی فلم” Mauritanian The” کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔فلم ‘دا موریتانین’ میں ایک سچی کہانی بیان کی گئی ہے جو گوانتانامو بے کے قیدی محمدو ولد الصلاحی کی زندگی پر مبنی ہے۔ اس قیدی نے اپنی زندگی کے 14 سال گوانتانامو بے کی جیل میں بغیر ٹرائل کے گزارے۔یہ فلم برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں اسے 26 فروری کو ریلیز کیا جائے گا۔اس فلم میں جوڈی فوسٹر، طاہر رحیم، شیلین وڈلے اور بینیڈکٹ کمبربیچ شامل ہیں۔
مقبول خبریں
پہلگام حملہ’ بھارت کے پاس ثبوت تھے تو تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، پاکستان
نیویارک(این این آئی)بھارت کے پاس پہلگام حملے کے ثبوت تھے تو پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرتا، سلامتی کونسل میں بھارت کے بیان...
ڈی پورٹ افراد کے پاسپورٹ منسوخ، مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
اسام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے ڈی پورٹ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ڈی پورٹ...
اسلام آباد’ پبلک ٹرانسپورٹ کا کرایہ 100 روپے مقرر، شہری پریشان
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہریوں کے لیے میٹرو بس کا سفر مہنگا ہو گیا۔26 مئی 2025 سے نئی کرایہ...
نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش
نیویارک(این این آئی)امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش کر دی گئی۔تفصیلات کے...
وطن سے وفا کا پیغام، نیا ملی نغمہ “ہر لحظہ ہیں تیار ہم” جاری
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کی بھارت سے حالیہ فتح کے بعد نیا قومی نغمہ ''ہر لحظہ ہیں تیار ہم''جاری کر دیا گیا۔ یہ ملی...