لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ صائمہ نور نے کہا ہے کہ ہدایتکار سیدنورجہاں میرے لئے خوش قسمتی کی علامت ہیں وہیں وہ انڈسٹری کیلئے بھی خوش بختی کاباعث ہیں، ان کی ریلیز ہونے والی فلمیں دیگر ہدایتکاروں کے مقابلے میں زیادہ کامیاب رہی ہیں ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرے بارے میں یہ تاثر غلط ہے کہ میں صرف سید نور کی فلموںمیں کام کرنا پسند کرتی ہوں بلکہ میں نے تمام ہدایتکاروں کے ساتھ کام کیا ہے اور کامیابیاں بھی حاصل کی ہیں ،میرے لئے تمام ہدایتکار قابل احترام ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے کیرئیر میں کبھی بھی نمبروںکی دوڑ میں شامل نہیں رہی بلکہ میںنے ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھا ہے ۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...