لاہور( این این آئی)نامور اداکار ہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ جو لوگ زندگی کی حقیقت کو جان جاتے ہیںپھر وہ کسی سے نفرت کرتے ہیںاور نہ ہی کسی کی دل آزاری کا سبب بنتے ہیں،میں خود بھی ہنس مکھ ہوں اور مجھے ہنستے مسکراہتے چہرے بہت اچھے لگتے ہیں ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ اگر انسان زندگی کی حقیقت کی کھوج لگانے بیٹھے تو اس پر بڑی چیزیں آشکارہوتی ہیں اور پھر انسان سوچتا ہے میں تو اتنا عرصہ غلط سمت میں جارہا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ اگر رب کی ذات کو راضی رکھنا ہے تو دوسرو ںکو خوش رکھا جائے ، ان سے پیار محبت اور اخلاق سے پیش آنا چاہیے ، کوشش کی جائے دانستہ طو رپر کسی کی بھی دل آزاری نہ ہو ۔ اگر کوئی غلط بات کر بھی دے تو اسے در گزر کیا جائے اس سے آپ کی شان میں کمی نہیں بلکہ آپ کے بارے میں مثبت تاثر پیدا ہوتا ہے اور اس کا خدا کی ذات کے ہاں بھی بڑااجر ہے۔
مقبول خبریں
ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی’ مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہاہے کہ ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ایک بیان میں انہوں نے کہا...
وزیراعظم نے (ن) لیگ اور پی پی کے درمیان سیاسی اور دیگر امور میں...
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں سیاسی اور دیگر امور میں تعاون کے لیے کمیٹی بنادی۔...
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک کا تماشا بنارہے ہیں، طلال...
اسلام آباد(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ملک...
پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق
پشاور(این این آئی)پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج...
بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، دھرنے اور جلسوں پر پابندی
کوئٹہ (این این آئی)حکومت بلوچستان نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ بلوچستان میں دھرنے، ریلی اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ...