لندن (این این آئی )انگلینڈ اور ویلز میں 16 برس سے زائد ہر 40 میں سے ایک خاتون کو جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سروے کے مطابق ہر 14میں سے ایک خاتون کو جنسی زیادتی یا حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ نشانہ بنائی گئی خواتین کی تعداد مردوں کے مقابلے میں 4 گنا زیادہ ہے۔سروے کے مطابق 6 خواتین میں سے ایک بالغ خاتون نے پولیس کو شکایت کی۔ 53 فیصد خواتین کو پارٹنر نے اور 10 فیصد کو فیملی اراکین نے زیادتی کا نشانہ بنایا
مقبول خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کے نئے نرخ پر روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا...
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹے کے نئے نرخ کے مطابق روٹی کی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ...
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے
باکو(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے۔ذرائع کے مطابق 2 روزہ دورے میں وزیراعظم کی تاجک...
اقوام متحدہ امن مشنز کو درپیش خطرات پر قابو پانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ امن مشنز کو درپیش خطرات اور چیلنجز پر قابو پانے کی ضرورت...
نیتن یاہو کو جوہری مذاکرات کے دوران ایران پر حملے سے روکا ہے، ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بتا دیا ہے کہ ایران پر...
فلسطینی مندوب کی جذباتی تقریر،اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونس کے اجلاس میں فلسطینی مندوب اسرائیل کے وحشیانہ حملے ، امداد کی بندش سے ہزاروں بچوں کی...