لاہور( این این آئی)نامور گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ پاکستان میں میوزک کی ترویج کے لئے قومی سطح پر اکیڈمی کا قیام نا گزیر ہے ،خالص پاکستانی میوزک آہستہ آہستہ ختم ہوتا جارہا ہے اس لئے حکومت کو اس ورثے کو بچانے کے لئے سرپرستی کرنا ہو گی ۔ایک انٹر ویو می شبنم مجید نے کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن جب انہیں مواقع میسر نہیں آتے تو وہ گلوکار بننے کا ارادہ ترک کر دیتے ہیں جو لمحہ فکریہ ہے ۔ انہوںنے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ میوزک کی ترویج کے لئے اپنی سرپرستی میں اکیڈمی قائم کرے اور سینئر گلوکاروں کی خدمات سے استفادہ کیا جائے ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...