اسلام آباد (این این آئی) سینٹ نے پاکستان سنگل اتھارٹی کے قیام کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ پیر کو اجلا سکے دور ان وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات حماد اظہر نے یہ بل قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کردہ صورت میں منظور کرنے کے لئے پیش کیا جسے ایوان نے اتفاق رائے سے منظور کر لیا۔ وفاقی وزیربرائے خزانہ و محصولات حماد اظہر نے کہاکہ اس بل سے شفافیت لانے میں مدد ملے گی۔وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہاکہ اس قانون کو سمجھنے کیلئے چوٹی کی وکیلوں کی ضرورت نہیں،اگر رکاوٹ کی نیت نہ ہو تو سمجھنا کوئی مشکل نہیں۔
مقبول خبریں
مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے’ مریم نواز شریف
لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مارکیٹنگ جدید معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ورلڈ مارکیٹنگ ڈے...
گیس سیکٹر کا 3 ہزار ارب گردشی قرضہ ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے گیس کے شعبے کا 3 ہزار ارب کے قریب گردشی قرضہ ختم کرنے کا منصوبہ آئی ایم ایف کے...
میری پرفارمنس اچھی ہے جب تک سانس ہے سارے فارمیٹ کھیلوں گا، شاہین...
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی چیمپئین لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ میں بار بار...
پہلا ٹی ٹونٹی ‘پاکستان اور بنگلہ دیش (کل) قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹکرائیں گے
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ...
ٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کی تین ارب ڈالر کی گرانٹس پیشہ ورانہ اداروں کو...
واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ہارورڈ یونیورسٹی کی سائنسی اور انجینئرنگ ریسرچ گرانٹس سے تین ارب...