لاس اینجلس (این این آئی)ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کی ایکشن ایڈونچر فلم ٹاپ گن کے سیکوئل کو کورونا وبا کی وجہ سے اب جولائی کے بجائے نومبر میں سنیما گھروں میں سجایا جارہا ہے ۔ٹاپ گن مورک کا چاہنے والے بے چینی سے انتظار کررہے تھے جسے اسی سال جولائی میں ریلیز کرنے کا ارادہ تھا لیکن اب پروڈکشن ہاؤس نے اس شیڈول میں تبدیلی کی ہے۔ کورونا وبا کی وجہ سے فلم کمائی نہ کرے بہترین اسی لیے فیصلہ ہوا ہے کہ اس سیکوئل کو انیس نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنایا جائے۔
مقبول خبریں
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کا کسی کو کوئی ٹاسک نہیں دیا’ شیخ...
اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان، 38 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید کی چھٹیوں کے بعد جمعرات کوتعطیلات کے بعد پہلے کاروباری دن ملا جلا رجحان دکھائی دے...
حماد اظہر نے پی ٹی آئی میں تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سیکریٹری جنرل اور قائم مقام صدر حماد اظہر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حماد...
آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے آج سے پاکستان کا دورہ کریگی
اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی ٹیم آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں کل 4 اپریل سے پاکستان...
ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر سید مدثر خوشنود کی صحافتی اور سماجی...
دبئی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی ادارے این ایف ایل گروپ کی جانب سے ممتاز صحافی، میڈیا ایڈوائزر اور سوشل ورکر...