لاہور( این این آئی)عید الاضحی پر سینما گھر کھولنے کے اعلان پر فلمسازوںاور اداکاروں میںخوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کی جانب سے مرتب کردہ سفارشات کے بعد ایس او پیز کے تحت سینما گھروں کو کھولنے کی اجازت کی اطلاعات پر فلمسازخوشی سے نہال ہیں ۔ بتایا گیا ہے کہ فلمسازوں اور ہدایتکاروں نے عید الاضحی پر فلموں کی نمائش کے حوالے سے فی الفور منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور جلد ہی سینمائوں کے حصول کیلئے عملی اقدامات شروع کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت فلمسازوں کی کئی فلمیں تیار ہیں او ر ان پر کروڑوںں روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے ۔
مقبول خبریں
ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر معاہدے کے بہت قریب ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی...
امریکی ٹیرف عالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہے، سربراہ آئی ایم ایف
نیویارک (این این آئی )انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف)کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہاہے کہ امریکی ٹیرف عالمی معیشت کے لیے بڑا خطرہ...
شاہ سلمان ریلیف کے تحت دنیا بھر میں امدادی سامان و ادویات کی تقسیم
ریاض (این این آئی )شاہ سلمان ریلیف نے دنیا بھر میں امدادی سامان و ادویات پہنچائی ہیں۔ یہ امدادی خوراک دنیا کے ان...
تیل کی بڑھی ہوئی ضروریات کے پیش نظر پیداواری منصوبہ تیار ہے ، اوپیک
نیویارک (این این آئی )تیل پیدا کرنے والی تنظیم اوپیک پلس کے رکن ممالک نے کہا ہے کہ وہ تیل کے استعمال میں اضافے...
کچھ لوگ اگر ہمارے ملے ہیں تو اچھی بات ہے،علی محمد خان
اسلام آباد(این این آئی) رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کا کہنا ہے کہ کچھ ایشوز کافی عرصے سے آرہے ہیں، کچھ لوگ اگر...