کراچی (این این آئی)ملکہ ترنم نور جہاں اور پھر فریدہ خانم کی گائی ہوئی سریلی غزل دل جلانے کی بات کرتے ہو کو اب گنگنا دیا ہے پاپ آئی کون عاطف اسلم نے اپنی مدھر اور رسیلی آواز میں۔ چند ہی گھنٹوں میں اس غزل کو سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی مل گئی ہے ۔ہمیشہ کی طرح عاطف اسلم نے دل کو چھو لینے والی گلوکاری دکھائی ہے۔ ایک ایسی غزل جو ملکہ ترنم نور جہاں اور فریدہ خانم نے گائی۔ عاطف اسلم کے انداز گلوکاری میں جیسے اس میں نئے رنگ بھر دیے گئے۔ سوشل میڈیا پراس جلترنگ کرتے غزل کو ہر کوئی پسندیدگی کی نگاہ سے سن اور دیکھ رہا ہے ۔
مقبول خبریں
انجینئر امیر مقام کی سعودی عرب پر الزامات کی مذمت
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے سعودی عرب پر الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
عبدالعلیم خان نے استحکام پاکستان پارٹی کی 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا...
اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے 31 رکنی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کیا ہے۔ انہوں...
صدر مملکت کا بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو...
اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین...
اوپن یونیورسٹی سے چلنے والا بچوں کی کردار سازی کا پْر عزم کارواں پورے...
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کامیاب جوان پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی...
وزیرداخلہ کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو پی ایم اے کاکول طرز کا عالمی ادارہ...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول...