کراچی (این این آئی)یومِ آزادی کے موقع پر جہاں پوری قوم جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے اور ایک دوسرے کو آزادی کی مبارکباد دی جارہی ہے وہیں اس دن کی مناسبت سے پاکستانی اداکاروں نے بھی قوم کو آزادی کی مبارکباد دی ہے۔اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پراپنے شوہر و اداکار دانش تیمور کے ساتھ یومِ آزادی کی مناسبت سے ہرے اورسفید رنگ کا لباس پہنیایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے سب کو یومِ آزادی کی مبارکباد دی۔ اداکار ہمایوں سعید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پرآزادی کے 74 سال مکمل ہونے کے بارے میں ایک ویڈیو کلپ شیئرکرتے ہوئے آزادی کی مبارک باد دی ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ‘یوم آزادی مبارک۔ اللہ ہمارے پیارے ملک اور اس کے لوگوں کو امن اور خوشحالی سے نوازے۔ ہم متحد رہتے ہوئے مشکلات کا مقابلہ کریں
مقبول خبریں
ایف آئی اے کو ہنڈی، بھکاری اور جعلی ادویات مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن...
کراچی(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون کا دورہ کیا اور حوالہ ہنڈی و بھکاری مافیا کیخلاف...
بھارت، ایران کی طرز پرافغانستان بارڈر پر بھی انتظامات ہونے چاہئیں‘ خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت، ایران کی طرح افغانستان بارڈر بھی ویسے ہی انتظامات ہونا چاہئیں۔ایک انٹرویو...
میرا جی ہاتھ دھو کر سلمان خان کے پیچھے پڑ گئیں
لاہور(این این آئی)پاکستانی اداکارہ میرا نے بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے نام ایک اور پیغام جاری کر کے فینز کو متجسس...
گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز
دبئی(این این آئی) گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا تھیم سانگ معروف پاکستانی گلوکار کی آواز میں ریلیز کر دیا گیا۔گلوبل انکانٹرز فیسٹیول 2025 کا...
سردار ایاز صادق کا حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کی برسی...
اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حوالدار لالک جان شہید (نشانِ حیدر) کو شاندرا الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش...