واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں جنوبی اور شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔صرف ریاست ٹینیسی میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔ اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ کئی مقامات پر سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں۔ ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہیں جبکہ پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں،غیرملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست ٹینیسی میں کم از کم 16 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔اموات میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ کئی مقامات پر سڑکیں تالاب کا منظر پیش کررہی ہیں۔ ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہیں جبکہ پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔
مقبول خبریں
اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے: لیاقت بلوچ
لاہور(این این آئی)جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ایک...
ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران پولیو کے مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد(این این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے پولیو کے 4 کیسز رپورٹ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سامنے آنے والے4 نئے...
یہ سیاسی احتجاج ہے یا ملک کیخلاف سازش؟اسحاق ڈار
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہیکہ تحریک انصاف بار بار کیوں ایسے وقت پر احتجاج کی کال دیتی...
پی ٹی آئی احتجاج: آئی ٹی کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر کوئی بندش نہیں آئی،...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران آئی ٹی کمپنیوں...
خواتین میری ریڈ لائن ہیں، تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور(این این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری...