اسلام آباد (این این آئی) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میٹرو کیس میں نیب میں پیش نہیں ہوئے ، عطاء تارڑ نے جواب جمع کرادیا – پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ نیب کے عمران خان کے کارناموں پر نوٹس نہیں جاتے ،ڈیمزفنڈز کدھر گئے ؟مت چینی اور آٹا اور دوائیوں کا ٹھیکہ چوروں کو دیا ،حکومت کو پشاور میٹرو کے کھڈے نظر نہیں آرہے ،عثمان بزدار عمران خان کے ملازم ہیں ،اب احتساب چینی آٹا چوروں کس احتساب ہوگا۔مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نیب آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شہباز شریف کو بارہ تاریخ کو نوٹس بھیجا گیا ،اس سے پہلے اسلام آباد نیب نے کوئی نوٹس نہیں بھیجا ،پولیس اور نیب کے حصار میں جواب جمع کرا دیا ہے ۔انہوںنے کہاکہ حکومت کے کرائے کے ترجمان کہتے مسلسل جھوٹ بولتے ہیں ،کہتے ہیں احسن اقبال کے بھائی کو ٹھیکہ دیا ،حکومت چینی اور آٹا اور دوائیوں کا ٹھیکہ چوروں کو دیا ،حکومت کو پشاور میٹرو کے کھڈے نظر نہیں آرہے ۔ انہوںنے کہاکہ نیب کا ایمان عمران خان کا فری احتساب ہے ،نیب کے عمران کے کارناموں پر کو نوٹس نہیں جاتے ،نیب نیازی گٹھ جوڑ ہے پنجاب کے ریلیف منصوبے بند کیے گئے
مقبول خبریں
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
نیویارک (این این آئی)یوٹیوب کی نئی مونیٹائزیشن پالیسی کے تحت غیر مستند اور اے آئی سے بنے مواد پر مونیٹائزیشن خطرے میں پڑگئی۔یوٹیوب نے...
وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا اسعد محمود کی ملاقات، ملک میں حالیہ معاشی استحکام...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر اور جمیعت علماء اسلام (ف)کے سینئر رہنما مولانا اسعد محمود نے...
وفاقی وزیرِ خزانہ کی پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات میں پالیسی سازی...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان بزنس کونسل کے وفدنے سی ای او احسن ملک اور نامزد سی...
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے...
اسلام آباد (ین این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان 9 تا 12 جولائی 2025 کے سرکاری دورے پر ویتنام پہنچ گئے،
یہ 15...
ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک...
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہسپتالوں کے فضلے کی محفوظ تلفی عوام کو بیماریوں سے...