لاہور( این این آئی)سینئر اداکار گوشی خان نے کہا ہے کہ ہر سچاانسان دوسروں کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے ہے اور میرا شماربھی انہی لوگوںمیںہوتا ہے جو غلط بات برداشت نہیںکرتے ۔ ایک انٹرویو میں گوشی خان نے کہا کہ میں سچ بات منہ پر کہنے کا عادی ہوں اوریہی وجہ ہے کہ بہت سارے لوگ مجھ سے کتراتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ جومیرے دل میںہوتاہے وہی میری زبان پر ہوتاہے ، سچ بولنا اورسچ سننا دونوںہی بڑے مشکل ہے لیکن سچ بولنا اس سے بھی مشکل ہے ۔ انہوںنے کہاکہ میںنے سچ کی وجہ سے بہت سے دوست میری مخالفت بھی کرتے ہیں لیکن میں سچائی کے راستے سے باز نہیں آ سکتاکیونکہ یہ میری فطرت میں شامل ہے۔
مقبول خبریں
بھارت، فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم”وکھری” نے دھوم مچا دی
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کے شہر نئی دہلی میں منعقد ہونے والے پانچویں ییلو اسٹون انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم''وکھری'' نے دھوم...
میری اہلیہ گلوکار کشور کمار کے بارے میں کچھ نہیں جانتیں، رنبیر کپور
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف فلمی گھرانے سے تعلق رکھنے والے اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ انکی اہلیہ عالیہ...
سائرہ بانو نے اے آر رحمان سے علیحدگی پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (این این آئی)آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ سائرہ بانو نے شوہر سے...
26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے،اسد قیصر
صوابی(این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ 26ویں آئینی ترمیم پاس کرنے کیلئے اربوں روپے بانٹے گئے۔صوابی میں کارکنوں سے...
بشریٰ بی بی کیخلاف ملتان، لیہ، گوجرانوالہ میں مقدمہ درج
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمے درج کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق...