ممبئی (این این آئی)کیا آپ کو معلوم ہے کہ کرشمہ کپور بھی سلمان خان اور کرینہ کپور کی کامیاب فلم ‘باڈی گارڈ’ کا حصہ تھیں۔اس فلم میں کرینہ کپور، سلمان خان کو تنگ کرنے کے لیے گمنام لڑکی بن کر فون کرتی ہے جس سے سلمان خان دور رہنا چاہتے ہیں۔ تاہم یہ بات بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگی کہ فلم میں چھایا کی آواز دراصل کرینہ کی بڑی بہن کرشمہ کی تھی۔ اس حوالے سے کرشمہ نے انٹرٹینمنٹ کی رات نامی پروگرام میں تین برس قبل بتایا تھا کہ وہ بھی فلم باڈی گارڈ کا حصہ رہی ہیں اور فلم میں سلمان کو تنگ کرنے والی آواز دراصل میری ہی آواز تھی۔اسکی وجہ یہ تھی کیونکہ میری سلمان سے بہت اچھی دوستی ہے اور وہ میرے کافی قریب ہے، جبکہ کرینہ سلمان کے لیے ایک چھوٹی سی بچی ہے اور وہ اسے اسی انداز میں ڈیل کرتے ہیں۔
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...