لاس اینجلس(این این آئی) ہارر سیکوئل فلم کینڈی مین نے ریلیز ہوتے ہی تہلکہ مچا دیا، ابتدائی دو دنوں میں دو کروڑ چوبیس لاکھ ڈالرز کا کاروبار کرکے امریکی باکس آفس کی نمبر ون فلم بننے کا اعزاز مل گیا۔ریلیز ہوئی تو اس کے پرستاروں کی تعداد میں ہو گیا اضافہ جو بار بار فلم دیکھنے کے لیے سینیما گھروں کا کر رہے ہیں رخ جبھی یہ مووی نمبر ون کی پوزیشن پر قبضہ جما گئی ہے۔اس ہفتے دوسری پوزیشن پر جس تخلیق کی حکمرانی ہے وہ فری گائے ہے جس کے دامن میں ایک کروڑ چھتیس لاکھ ڈالرز آچکے ہیں۔ امریکی باکس آفس پر اس ہفتے تیسری پوزیشن پر جس فلم کا نام آیا وہ پا پیٹرول ہے جس نے مزید چھیاسٹھ لاکھ ڈالرز کا کاروبار کرلیا ہے۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے فوری...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے فوری عملی اقدامات...
امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق بننے سے انکار، حکومت سے جواب...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت اور فریق بننے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی...
نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے’ مریم نواز
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے۔
پارلیمانی نظام...
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے’ اسحاق...
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا،...
پاکستانی پارلیمنٹ ہمارے جمہوری نظام کی اساس ہے،وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹرینزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن...