لاہور( این این آئی)سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ پاکستانی اور بھارتی فنکاروں پر مشتمل فلم ”چل میر اپت تھری ” یکم اکتوبر کو یوکے سمیت مختلف ممالک میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔ انہوںنے بتایا کہ فلم کی تکمیل کے لئے تمام مراحل ایک ساتھ چل رہے ہیں اور قوی امید ہے کہ اسے 26ستمبر تک مکمل کرنے کے بعد سنسر کے لئے پیش کردیاجائے اور یکم اکتوبر کو اس کی نمائش بھی ہو جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ فلم میں پاکستان اور بھارت کے فنکاروںنے کردار نبھائے ہیں ۔افتخار ٹھاکر نے بتایا کہ2020-21میں ریلیز ہونے والی فلموں میں دنیا بھر میں ”فیسٹ اینڈ فیوریس ” نے سب سے زیادہ بزنس کیا اور اس کے بعد فلم ”چل میر اپت ٹو ” اور ” ون ” شامل ہیں ،” چل میرا پت ” کا اسٹیٹس کی شرح سے سکور 9.3ہے جو ہائی ایسٹ سکور ہے ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...